episode four

other side

"boss ہمنے information نکالی ہے"

ایک اندھیرے میں ڈوبا کمرہ تھا جہاں ایک خوبرو نوجوان سامنے ٹانگ پہ ٹانگ رکھے بیٹھا تھا

مقابل کی بات پر اسکی آنکھوں میں چمک اُبھری اُبھرتی بھی کیوں نہ کافی عرصہ کے بعد اُسے آپنے دشمنوں کی کوئی کمزوری ملی تھی اپنی بیوی کے روپ میں

TAEHYUNG خان

"give it to me David" ۔۔۔۔

David

"Yes boss "

اسنے ہاتھ میں پکڑی بلیو فائل اُس شخص کے سپرد کردی

"can I go"

taehyung Khan

"Yes David you can"

اُسکے چہرے پہ مسکراہٹ پراسرار سی تھی شاید تباہی کی ۔ اسنے ہاتھ میں پگڑی فائل بنا وقت ضائع کیے کھولی اور ساتھ ہی پڑھنا شروع کیا پردے وقت اس کے چہرے پہ سائڈ اسماعیل تھی پڑھنے کے بعد اس نے فائل سات بڑی ٹیبل ہے بڑی مہارت سے اچھالی اور انکھیں مند گیا

"تو اج برسوں کا انتظار ختم ہوا میں اگیا ہوں واپس تم سب کی تباہی لے کے لئے just wait and watch" jungkook شاہ

other side

وہ لوگ hospital se اگیے تھے ڈاکٹر کے کہنے کے مطابق اس میں خون کی کمی تھی ابھی سب نیچے بیٹھے تھے سب ایک دوسرے سے باتوں میں مگن تھے تبھی ایک خوبرو نوجوان گردن اکڑا کر اتے ساتھ ہی دادا جان کے سامنے والے صوفے پر ٹانگ پر ٹانگ رکھے ہوئے بیٹھا اِسکے ساتھ چار guard بھی تھے جو ہاتھوں میں گن پکڑے اِسکے پیچھے کھڑے تھے جب suga کی تیز نظروں نے اِسکے سرد سپاٹ چہرے کہ طواف کرتے ہوئے وہ کھڑا ہوا

suga

تم یہاں کیا کر رہے ہو اٹھو اور نکلو یہاں سے

TAEHYUNG

یہ میرا سسرال ہے جہاں میری بیوی بھی رہ رہی ہے سالے صاحب اور میں اپنی بیوی کو لے جانے آیا ہوں

اسکی نظریں خود پہ پاکے ربا کا سانس اٹکا کچھ دیر کے لیے کالی سیا آنکھیں بھوری آنکھوں سے ٹک رائی

suga کی کنپٹیوں کی رگیں پھولنے لگی جب وہ iski طرف بڑھا جب روبہ کے خالو عثمان صدیقی نے ہاتھ کے اشارے سے روک لیا

عثمان صدیقی

کیا چاہیے تمہیں تمہاری دشمنی مُجھسے ہے میرے بچوں پر نظر رکھنے کی اجازت میں نے ایک گینگسٹر کو تو نہی دی دفعہ ہوجاؤ یہاں سے "

 اُنکی گرج دار آواز فضا میں گونجی taehyung نے ایک جھٹکے سے پاس کھڑی مریم پر گن تان دی suga اور گوہر علی مریم کی طرف لپکے جب گارڈز نے اُنہیں روک لیا

taehyung

گوہر علی کسی ایک کو چن لو! تمہیں تمہاری اک لوتی بیٹی پیاری ہے یہ تمہاری بھانجی ویسے بھی میں اپنی چیز لینا جانتا ہوں

روباما سلیمان شاہ اک سیکنڈ کی دیری کیئے بغیر اِدھر اؤ "

سامنے کھڑے شخص کی بات پر اسنے اپنے ماموں کی طرف دیکھا جو اسے ہی دیکھ رہے تھے اور suga جو اپنے غصے کو بیچے کھڑا تھا

روبہ شاہ

ماموں مُجھے نہیں جانا

میں نہیں جاؤنگی"

وہ کہتے ساتھ آپنے نانا جوکے taehyung کے سامنے کھڑے تھے ان کے برابر صوفے پر جاکے بیٹھ گئی taehyung کے ماتھے پر بل پڑے

ربا شاہ

آپ جو بھی ہیں میری بہن کو چھوڑ دیں مُجھے آپ کے ساتھ نہیں جانا

Meri heer asmani 🌹

Episodes

Download

Like this story? Download the app to keep your reading history.
Download

Bonus

New users downloading the APP can read 10 episodes for free

Receive
NovelToon
Step Into A Different WORLD!
Download MangaToon APP on App Store and Google Play